نسج انتصابی
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - ایستادہ ہونے والی بافت، تن جانے والی ساخت اس قسم کی ساخت متخلخل ہوتی ہے جس میں عروق کے کشادہ ہونے سے خون زیادہ آتا ہے اور عضو تن جاتا ہے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - ایستادہ ہونے والی بافت، تن جانے والی ساخت اس قسم کی ساخت متخلخل ہوتی ہے جس میں عروق کے کشادہ ہونے سے خون زیادہ آتا ہے اور عضو تن جاتا ہے۔